اترپردیش میں میرٹھ شہر کے سول لائنس علاقے میں بے خوف بدمعاش کل رات ڈاکٹر کپِل گرگ کے گھر میں گھس کر لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات وغیرہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں
بتایا کہ رات تقریباً دس بجے چند بدمعاش سول لائنس میں واقع ڈاکٹر کپِل گرگ کے گھر میں گھس گئے۔
بدمعاش گھروالوں کو ڈرا کر تین لاکھ روپے کی نقدی ،لاکھوں روپے کی زیورات اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔